ڈسٹرکٹ بورڈ

قسم کلام: اسم ظرف مکان

معنی

١ - ضلع کا ترقیاتی بورڈ۔ "صدر انجمن . کی . شاخوں کے لیے یہ کام تجویز کیا گیا ہے:۔ . اپنے اپنے علاقے میں میونسپلٹی اور ڈسٹرکٹ بورڈ کے مدارس . اور مکاتب میں اردو کی تعلیم کا انتظام کرنا۔"      ( ١٩٣٧ء، خطبات عبدالحق، ١٣٧ )

اشتقاق

انگریزی زبان سے ماخوذ اسما 'ڈسٹرکٹ' اور 'بورڈ' پر مشتمل مرکب اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٧ء کو "خطبات عبدالحق" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

جنس: مذکر